نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن تعلیم کے شعبہ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا :اویس اسد خان

Eud

Eud

کراچی ( غلام محمد خان) نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے کہا کہ نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن تعلیم کے شعبہ میں اپنابھرپور کردار ادا کرتا رہے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ سماجی بہود کے زیر اہتمام طلبہ اورطلبات کو سی ایس آر ڈویژن کی جانب سے یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔

اویس اسد خان نے کہا نیشنل بینک کی سی ایس آر ڈویژ ن نے تعلیم کہ شعبہ پر تو جہ د ی ہے اور ہم اس پر پورے ملک میں کام کررہے ہیں انہوں نے اس موقع پر محکمہ سماجی بہود کی ڈاریکٹر ریاض فاطمہ کو یونیفارم دیے اس موقع پر غلام محمدخان اور دیگرموجود ہیں۔