11 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ

 Basketball Tournament

Basketball Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے 11 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شروع ہو رہا ہے۔

ٹورنامنٹ کی آ گنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین SBBA کے سیکریٹری عبد الناصرکی زیر صدارت بدھ 16 نومبر کو 7:00 بجے شام آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر منعقد ہوگا جس میں KBBA کے صدر غلام محمدخان سیکریٹری طارق حسین سیکریٹری اطلاعات عظمت اللہ خان اور دیگرشرکت کرینگے۔

سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03003541514-03082220321