نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس 13 دسمبر کو واک منعقد کرے گا

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے اعلان کیا ہیں کہ 13 دسمبر کو کراچی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے بینک کے صدر سید اقبال اشرف کی ہدایت پر ایک واک منعقد کرا رہا ہیں۔

جیس میں POA کے صدر جنرل عارف حسن کمشنر کراچی شعیب احمدصدیقی اولمپین اصلاح الدین، حسن سردار، ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم، وسیم باری، جلال الدین، صادق محمداور کھیلوں کی ممتاز شخصیات شرکت کرے گی واک میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کے لئے ان فون نمبرز پر 35867330۔35290415 رابطہ کیا جائے۔