نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن نے مستحق طلبا کو ایک سال کا وظیفہ دیا

CSR NBP

CSR NBP

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن نے FESF کو طلبا وکوانکی تعلیم جاری رکھنے کے لئے وظائف دے اس سلسلے میں نیشنل بینک میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے کہاکہ بینک کے صدر سید اقبال اشرف کی خواہش ہے کہ ان طالب علموں کو جوکہ انتہائی قابل ہیں لیکن وہ اپنے معاشی حالات اور گھریلو مسائل کی وجہ سے تعلیمی اخراجات ادا نہیں کر سکتے ہیں۔

ان کی تعلیمی سر گرمیوں کو ہر حال میں نیشنل بینک پورا کرنے میں اپنا قومی فرض ادا کرئے گا اس موقع پر اویس اسد خان نے FESFکی سر براہ انیتاہ فلورین کو چار لاکھ 60 ہزار کا چیک 6 طلباکو ایک سال کے تعلیمی اخراجات کے لئے دیا۔

عظمت اللہ خان
03082220321
03003541517