نیشنل بینک کے سابق بیڈمنٹن چیمپئین طارق شہید کی پانچویں برسی

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک کے سابق بیڈمنٹن چیمپئین طارق شہید کی پانچویں برسی نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر منائی جائیگی۔

اسلسلے میں آج بعد نمازظہور 1:00 بجے سے 2:00 تک قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہیں جس میں کھیلاڑیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرینگے۔

عظمت اللہ خان
نیشنل بینک آف پاکستان اسپورٹس
03003541517=03082220321