نیشنل بینک کے انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی فصیح الرحمان سے اظہا ر تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی: نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان PRO عظمت اللہ خان نے ایک بیان میں نیشنل بینک سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل گول کیپر فصیح الرحمان سے ان کی پھوپھی کے انتقال پر دلی اظہار تعزیت کیا ہے ۔

اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا کر آمین درین اثناشعبہ اسپورٹس میں AVP نجیب عز یز نے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرف کرائی اس موقع پر انورفاروقی ، علیم خان موسی ، محمدجاوید ، عمران بلوچ، سید ابوزر امرائو ، سعید آزاد ، انور خان ، سلیم ولی سمیر سلیم اور دیگر موجود تھے ۔