نیشنل بینک کے صدر سعید احمد اسنوکر چیمپیئن شپ کے انعامات تقسیم کرینگے

Group Photo

Group Photo

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے صدر سعید احمدنویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کے آج منگل کو 4:30 بجے شام این بی پی اسپورٹس کمپلیکس اسنوکر ہال میں انعامات کی تقر یب میں مہمان خصوصی ہونگے اس کا اعلان نیشنل بینک CSR ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے کیا۔

اس موقع پر افشاں شکیل، علیم خان موسی، سعید آذاد، غلام محمدخان،عظمت اللہ خان، اور انورفاروقی بھی موجود ہونگے۔