نیشنل بینک کے صدر سید اقبال اشرف کا اویس اسد خان سے اظہار تعزیت

Azhar e Tazeet

Azhar e Tazeet

کراچی : نیشنل بینک کے صدر سید اقبال اشرف نے نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان سے ان کے ماموں کے انتقال پر دلی اظہار تعزیت کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

لواحقین کو صبروجمیل عطافرماء درین اثنامرحوم انیس غرنوی کو آج گزری قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ جو کہ مسیم مسجد ڈیفنس میں ادا کی گی۔

نماز جنازہ میں غلام محمد خان، عظمت اللہ خان، انور فاروقی، اعجاز احمد خان، ارشد حسین، ابوزرامراؤ، سلیم ولی، نجیب عزیز، عمران بلوچ، فصیع الراحمن، سمیر سلیم، مظہر الدین، سعید آزاد، جنید اقبال، زاہد شہاب، سلیم انور، محمد انیس، ثاقب عباس، محمد اشرف اور دیگر نے شرکت کی۔