نیشنل بینک سوئمنگ پول بند کر دیا گیا

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر نیشنل بینک سوئمنگ پول بوجہ ڈینگی وائیرس 15 نومبر بند کر دیا گیا۔

بینک کی انتظامیہ نے سوئمنگ پول استعمال کرنے والے ممبران سے درخواست کی ہے کہ وہ اس ہدایت پر عمل فرمائیں۔