نیشنل بینک فٹبال ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کو جانب سے حج کی سعادت

Pilgrimage

Pilgrimage

کراچی : نیشنل بینک آف پاکستان کی حج قرعہ اندازی میں فٹبال ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کانام نکل آیادونوں کھلاڑیو ں جس میں کر اچی سے عامر گل اور تربت سے عید الستار منصوری شامل ہیں۔

18 اگست کو حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعوری عر ب روانہ ہونگے درین اثنا نیشنل بینک CSR ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان مشیر کھیل غلام محمد خان PRO اسپورٹس عظمت اللہ خان نے دونوں کھلاڑیوں کو دی مبارکباد دی ہے ا اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ دونوں کھلاڑی حجاز مقد س میں پاکستان اور نیشنل بینک کی تر قی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعاکر ینگے۔