قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

Mickey Arthur

Mickey Arthur

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقن مکی آرتھر کو دو برس کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

بطور کوچ تعیناتی کے بعد وہ پہلی بار پاکستان آئے ہیں۔ مکی آرتھر آج چیئرمین شہریار خان اورچیف سلیکٹرانضمام الحق سے ملاقاتیں کریں گے۔

جبکہ ہیڈ کوچ دورہ انگلینڈ اور پاکستان ٹیم کےحوالے سے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔