قومی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئی

Pakistani Cricket Team

Pakistani Cricket Team

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اسکواڈ میں 15 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے ائرپورٹ روانہ ہوئے۔

ٹیم کے ارکان غیر ملکی ائیر لائنز کے ذریعے کولمبو پہنچیں گے۔ پاکستانی ٹیم سری لنکا میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔