نیشنل شعبہ اسپورٹس کی جانب سے محمد سجاد کو نیشنل اسنوکر چمئپین شپ جیت نے پر مبارک باد

Snooker

Snooker

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے نیشنل اسنوکر چمئپین شپ کے فاتح کیوسٹ محمد سجاد کو مبارک باد پیش کی اور اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہا کہ محمدسجا د جوکہ نیشنل بینک کا حصہ ہیں اور امید ہیں کے محمد سجاد آئندہ بھی اسی طرح کامیابی سمیٹتے رہے گئے۔

انہوں نے کہا کہ اسجد اقبال بھی ایک ابھر تے ہوئے کھلاڑی ہیں اور امید ہیں کے اسجد اقبال جوکہ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد رنر رہے مبارک باد کے مستحق ہیں۔اس کے علائوں نیشنل اسنوکرچمئپین شپ میں حصہ لنے والے تمام کھلاڑیوں کو جو کے نیشنل بینک تعلق رکھتے ہیں محمدآصف ،ماجد علی سے بھی نیک تواقعات کااظہار کیا درین اثنا نیشنل بینک شعبہ اسپور ٹس کے غلام محمدخان، انور فاروقی ، سعید آزاد ، علیم خان موسی ، ارشد حسین ، اور دیگر نے مبارک باد پیش کی۔

اسپورٹس نیشنل بینک آف پاکستان
03003541517=03082220321