نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ڈیزز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

Microphones

Microphones

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ڈیزز(NICVD)کے زیر اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس (آج ) مورخہ 12مئی 2016ء بروز جمعرات شام 4بجے کراچی پریس کلب پر اہتمام کیا گیا ہے۔

پریس کانفرنس میںنیشنل ا نسٹیٹیو ٹ آف کارڈیو ڈیزز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر اپنی ٹیم کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں کو نیشنل ا نسٹیٹیو ٹ آف کارڈیو ڈیزیزز (NICVD) میں مستقبل میں کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں مکمل آگاہی فراہم کرینگے۔

جاری کردہ ۔میڈیا سیکریٹری
03008282256