قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت

Sania and Shoaib Malik

Sania and Shoaib Malik

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

پی سی بی نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ملکی دوروں کے دوران وہ کسی بھی طرح کی ڈب سمیش ویڈیوز پوسٹ نہ کریں۔

یہ فیصلہ کھلاڑیوں کو تنازعات سے بچانے کے لئے کیا گیا ہے۔