نوید افتخار چوھدری ضلعی صدر یوتھ ونگ راولپنڈی کی ملک محسن صاحب کوارڈینیٹر شمالی پنجاب سے آج خصوصی ملاقات

Meeting

Meeting

راولپنڈی : نوید افتخار چوھدری ضلعی صدر یوتھ ونگ راولپنڈی کی ملک محسن صاحب کوارڈینیٹر شمالی پنجاب سے آج خصوصی ملاقات.. ملاقات مین ضلع راولپنڈی یوتھ ونگ کی ماہانہ تحصیلی میٹنگ کے بارے میں تفصیلی گفتگو. راولپنڈی سٹی پوٹھوہار ٹاؤن کے ماہانہ اجلاس پر بریفنگ دی.

ملک محسن صاحب نے یوسی لیول پر ٹیمیں تشکیل دینے کے عمل کو تیز کرنے کی ھدایت دیں اور یوتھ ضلعی اور تحصیل کی کارکردگی کو سراہا. انصاف یوتھ ونگ کے صدر نوید افتخار نے ملاقات میں شمالی پنجاب کی قیادت کا شکریہ ادا کیا.

منجانب…… ملک فیصل اعوان انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی