نوید کاشف کے والد کی وفات پر زاہد مصطفی اعوان کی طرف سے اظہار تعزیت

Mustafa Zahid Awan

Mustafa Zahid Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم ڈی دنیا گروپ نوید کاشف کے والد محترم کی وفات پر پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کی طرف سے اظہار تعزیت تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان نے ایک تعزیتی بیان میں ایم ڈی دنیا گروپ نوید کاشف کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے نوید کاشف کے والد محترم کی روح کے ایثال ثواب کے لئے دعا کی ۔اور کہا کہ اللہ تعالی نو ید کاشف کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین۔