سردار ممتاز ٹمن میاں نواز شریف، اور میں میان شہباز شریف کا سپاہی ہوں، فوڈ ویلی میں خطاب

تلہ گنگ : دکھ ہوں یا سکھ ہوں ہم آپ کے ساتھی ہیں، 30 30 سال تلہ گنگ میں کام کرنے والے ،چاہیںق لیگ ہو یا کوئی اور، وہ آئیں اور بتائیں کہ انہوں نے عوام کے کونسے کام کیے ہیں؟ بھاری عوامی مینڈیٹ لیکر عوام کے دکھ سکھ میںنہ شامل ہونے والوں کااب زاول شروع ہوگ یا ہے، میں اور ممتاز ٹمن بلدیاتی الیکشن میں مشترکہ پینل لا رہے ہیں، انشااللہ ق لیگ کو ایسی شکست سے دوچار کریںگے کہ پھرالیکشن کیں طرف منہ نہیںکریںگے ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ۔

اگر میں2018تک تلہ گنگ کو نہ چمکا سکا، او ر آپ کے مسائل حل نہ کرسکا تو یا د رکھوں تلہ گنگ والوں میںپھر تم لوگوں سے ووٹ مانگنے نہیںآئو ں گا قدرت کا نظا م ہے کہ موسم بدلتے ہیںکبھی کے دن برے کبھی کی رات ،کبھی سردی تو کبھی گرم، تم سب کو اپنے حصے کا وقت ملا تھا کیوں نہیںسنجیدہ رہے؟ اب اللہ نے ہمیںوقت دیا تو تم بار بار لوگوں کاخراب کرتے پھرتے ہوں،کیوں ہمارے کامیابی نہیںہضم ہو رہی؟ جبار دور کب بدلے گا،ہم بدلے گئے تو یہ تب بدلے گا ، ن لیگ کا مشن صرف اور صرف عوامی خدمت ہے بے شک مسائل ختم کرنے میںٹھوڑا وقت لگے گا ،مگرہم میںغیرت ہے اور غیرت والے خدمت کو عباد ت سمجھتے ہیں۔ سردار ذوالفقار دل
سیاست بہت اوپر کی گیم ہے، یہ بچوں کاکھیل نہیںہے، پنجاب اسمبلی میںایک میاں شبہاز شریف ہیں جو کسی قسم کی کوئی مراعات اور تنخواہ نہیںلے رہے جبکہ دوسرا میںہوں جو کچھ بھی نہیںلے رہا مجھے اللہ نے عوام کی محبت سے مالا مال کررکھا ہے بھلہ اور مجھے چاہیے کیا؟ اچھی سیاست کرنے والے چوہدراٹ کرنے اور مال وغیرہ بنانے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنے کے لیے آتے ہیں،جو محبت تلہ گنگ عوام نے مجھے دی ہے میںاس کا احسان تو نہیںاُترسکتا تاہم میںمرتے دم تک اِن کی خدمت کرتا رہوں گا ، سردار ذوالفقار۔

ہم سب کا صلاح مشورہ سے چلنا ہوگا، بلدیاتی الیکشن میںسخت محنت کرنی ہوگی، میں نے سردارذوالفقار دلہہ کو اچھا لیڈر مانتا ہوں،اسی وجہ سے اِن کی خاطر اپنی ذات کو نفی کر دیا ، ملک طارق ایڈووکیٹ۔

مخالفوں کو ہر صور ت بلدیاتی الیکشن میںشکست دیںگے، اور ن لیگ کے پورے پینل کو کامیاب کریں گے ملک فیصل ممڈوٹ۔

Food Valley Speech

Food Valley Speech

Protest

Protest