نیکٹا میں جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کو متحرک کرنے کا فیصلہ

Pakistan Necta IhsanGhani

Pakistan Necta IhsanGhani

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیکٹا میں جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ نیکٹا کے کوآرڈینٹر گریڈ 22 کے پولیس افسر احسان غنی ہوں گے۔

انہوں نے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کو نمائندے دینے کے لیے خطوط لکھ دیے ہیں۔