نیپال : سینکڑوں افراد کا آئین کیخلاف احتجاج

Nepal Protest

Nepal Protest

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نئے آئین کے خلاف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد سٹرکوں پر نکل آئے ۔ دارالحکومت احتجاج کیا۔

مظاہرین نے پرچم اٹھا رکھے تھے ۔ مدھیشی کمیونٹی کے ارکان بھی شریک تھے۔