نئی دہلی: علی گیلانی اور عمر فاروق کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

Hurriyat leaders meet Pakistani High Commissioner

Hurriyat leaders meet Pakistani High Commissioner

نئی دہلی (جیوڈیسک) حریت رہنماؤں نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی۔ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات کا ایجنڈا کشمیر تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ ملاقات میں کسی ملک کے خلاف بات نہیں ہوئی۔

گزشتہ روز تیئس مارچ کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن میں ہونے والی تقریب میں سید علی گیلانی آسیہ اندرابی اور میر واعظ عمر فاروق سمیت متعدد حریت رہنماؤں نے شرکت کی۔