نیویارک : جیل سے ملزم فرار کرانے میں معاونت پر خاتون کو 7 برس قید

New York Court

New York Court

نیویارک (جیوڈیسک) جیل سے 2 ملزموں کو فرار کرانے کے الزام پر 51 سالہ خاتون جوئس مچل کو عدالت نے 7 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

ملزموں نے ڈرل سے سوراخ کر کے دیوار توڑی اور فرار ہوگئے تھے۔ ملزمہ نے کہا مجھے بہت افسوس ہے۔