رانا نیاز احمد کو 2015 ماڈل نئی کار خریدنے پر دوستوں کی مبارکباد

Rana Niaz Ahmad

Rana Niaz Ahmad

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروباری ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد کو 2015 ماڈل نئی کار خریدنے پر دنیا پھر سے ان کے دوست احباب نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کو مذید خوشیاں اور ترقی دے۔

مبارکباد دینے والوں میں امریکہ سء لطیف سیف، ذیشان احمد، عیان نیاز، عرفان یونس، سجاد نوا، قدیر اکرم اور دیگر بہت سے دوست شامل ہیں میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں کے اس نے مجھے نئی کار سے نوازہ ہے۔

Car

Car