نائیجریا: مارکیٹ میں خود کش حملہ 4 افراد ہلاک، 7 زخمی

Nigeria Suicide Attack

Nigeria Suicide Attack

میدو گوری (جیوڈیسک) نائجیریا کی ریاست بورنو میں مارکیٹ کے قریب خود کش حملے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔