نائیجریا: 66 فوجیوں کی موت کی سزا 10 برس قید میں بدل دی گئی

Nigerian Soldiers

Nigerian Soldiers

لاگوس (جیوڈیسک) نائیجریا میں بوکو حرام کیساتھ لڑائی سے انکار پر موت کی سزا پانیوالے 66 فوجیوں کس سزا کو تبدیل کر دیا گیا اب ہر ایک 10 برس جیل کاٹے گا۔

ملٹری اتھارٹیز نے سزائوں پر نظر ثانی کی۔