نور الھدی فائونڈیشن کے زیر اہتمام گلشن سعید مانا نوالہ میں 8 واں سالانہ اجتماع

فیصل آباد: نور الھدی فائونڈیشن کے زیر اہتمام گلشن سعید مانا نوالہ میں 8 واں سالانہ اجتماع قاریہ سے عظیم مذہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ ، علامہ عطا ء المصطفی رضوی ، چوہدری فقیر حسین ڈوگر خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سید حفیظ الحسن شاہ ، ملک آصف، علامہ مدثر، علامہ اشرف شاد، مجاہد رندھاوا و دیگر بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔

Nooralhuda Foundation Annual Gathering

Nooralhuda Foundation Annual Gathering