شمال کی گرج مشق: فوج خطرے کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے: شاہ سلمان

King Salman bin Abdul Aziz

King Salman bin Abdul Aziz

ریاض (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ خطے کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق شمال کی گرج کی اختتامی تقریب میں 20 دوست ممالک کے رہنمائوں اور نمائندوں کی موجودگی سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ممالک سعودی عرب کے ساتھ فوجی تعلقات کی مضبوطی کی خواہش رکھتے ہیں۔یہ بات کابینہ کے ہفتہ وار سیشن کی صدارت کے موقع پر کی۔

شاہ سلمان نے کہاشمال کی گرج’ مشق کے نتیجے میں سعودی افواج جنگ کے خطرے کا سامنا کرنے کے لئے ہردم تیار ہیں، حزب اللہ کے حامیوں کو سخت سزادی جائیگی،سیکورٹی فورسزکی کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔