شمالی کوریا: پھانسی کی اطلاعات غلط نکلیں سابق آرمی چیف اچانک منظر عام پر آ گئے

Ri Yong Gil

Ri Yong Gil

سیول (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے سابق چیف آف آرمی سٹاف دی یونگ گل جن کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ انہیں سزائے موت دے دی گئی ہے۔

اس وقت زندہ نکل آئے جب ان کا نام حکمران جماعت کے اہم عہدیدار کے طور پر سامنے آیا۔