شمالی کوریا میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی

Kim Jong-un

Kim Jong-un

شمالی کوریا (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملک میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی لگا دی ہے۔

شمالی کوریا کے رہنما کم شمالی کوریا میں حضرت عیسیٰ کو بھلا کر ان کی جگہ اپنے والد کم جونگ سوک کی عبادت کرنے کے مقصد کے تحت حضرت عیسیٰ کی عبادت پر پابندی لگا دی ہے۔

اپنے والد کم جونگ سوک کے عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے تہوار کے ایک روز قبل پیدائش کی وجہ سے اس روز حضرت عیسیٰ کی نہیں بلکہ ان کے والد کی عبادت کرنے کی اپیل کی ہے۔