شمالی کوریا کا اپنا جوہری ری ایکٹر دوبارہ فعال کرنا باعث تشویش ہے: جنوبی کوریا

 South Korea

South Korea

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے جوہری ری ایکٹر کو دوبارہ فعال بنانے کے معاملے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جنوبی کوریا کی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ شمالی کوریا اضافی پلوٹونیم محفوظ بنانے کیلئے دوبارہ ری پراسیسنگ سرگرمیوں کا آغاز کرچکا ہے۔