شمالی کوریا کا ممکنہ میزائل تجربہ جاپان میں فوج الرٹ

North Korea

North Korea

ٹوکیو (جیوڈیسک) شمالی کوریا کی طرف سے ایک اور ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربے کی تیاری کے بعد جاپان میں فوج کو الرٹ کر دیا گیا۔

سرکاری نیوز ایجنسی این ایچ کے کے مطابق فوج کو چوکس کر دیا گیا۔

ادھر جاپانی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایسے کسی احکامات پر تبصرہ سے گریز کیا ہے۔