شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے 2 میزائلوں کا تجربہ

Missile Test

Missile Test

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کے میزائل تجربات جاری ہیں۔ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

کم فاصلےتک مار کرنے والے میزائل مشرقی سمندر میں داغے گئے۔شمالی کوریا کے اس نئے میزائلوں کے تجربے سے امریکا اور اس کے اتحادی ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔