شمالی اور جنوبی کوریا کے تعلیمی ادارے نصف صدی بعد تعاون بڑھانے پر آمادہ

North Korea and South Korea

North Korea and South Korea

سیئول (جیوڈیسک) شمالی اور جنوبی کوریا کے دو اعلی تعلیمی اداروں نے نصف صدی کے تعطل کے بعد عملے کے تبادلوں اور مشترکہ تحقیقی کام کو فروغ دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ماہ جنوبی کوریا کی قومی وحدت سے متعلق وزارت سیول کے انسٹیٹیوٹ برائے انجنیرنگ اور پیانگ یانگ کی علمی تکنیکی یونیورسٹی کو افہام باہمی کا سمجھوتہ کرنے کی اجازت دے دے گی۔