شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

Pak Army

Pak Army

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق کارروئی شمالی وزیرستان کے علاقے الوارہ میں کی گئی، جہاں دہشتگردوں کا اہم کمانڈر بھی مارا گیا۔

دہشت گرد فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھیوں کی لاشیں گھسیٹ کر لے گئے۔