ملکہ کی خبریں 12/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ناروے کے ممتاز بزنس مین چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ، سید خالد حسین شاہ بخاری جھانٹلہ کی طرف سے لاہور سے اوسلو جانے و الی پی آئی اے کی پرواز کی بندش کی شدید مذمت۔ انہو ں نے کہا کہ لا ہو ر سے ا و سلوجا نے و ا لی فلا ئیٹ کو بند کر کے ملک کو کثیر ز ر مبا دلہ سے محر و م کر دیا گیا ہے ۔ اس سے نا رو ے میں مقیم پا کستا نی کمیو نٹی کو بہت سے مسا ئل کا سا منا کر نا پڑ ے گا ۔ پی آ ئی اے کی فلا ئیٹ بند ہو نے سے لو گ دیگر مما لک کی ائیر لا ئن کا ر خ کر یں گے ۔ یا د ر ہے کہ کھا ر یا ں سے تعلق ر کھنے و ا لے لا کھو ں لو گ نا رو ے میں مقیم ہیں ۔ جنہیں فلا ئیٹ کی بند ش سے شد ید پر یشا نی ہے ۔ انہو ں نے پی آ ئی اے حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ لا ہو ر سے او سلو جا نے و ا لے پی آ ئی اے کی پر و ا ز کو فو ر ی طو ر پر بحا ل کیا جا ئے ۔ اور لو گو ں کو دیگر مما لک کی فلا ئیٹس کا ر خ کر نے ا ور قیمتی ز ر مبا دلہ د و سر ے مما لک کو دینے سے بچا یا جا ئے ۔

ملکہ( عمر فا رو ق اعوا ن سے) رہنما پاکستان تحریک انصا ف ملک محمد فیاض اعوان لہڑی نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کا پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں ہے ۔ پاکستانی قو م کے پاس عمران خا ن کی صورت میں محب وطن قیادت موجود ہے ، جنکی جدو جہد کی بدولت آج حکمران جے آئی ٹی کی رپو رٹ میں قصور وار ثابت ہو چکے ہیں ۔ عمران خان نے حکمرانوں کی کرپشن کو سر عام ثا بت کر دیا ہے ۔اب نواز شریف کو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چا ہیئے اور نئے الیکشن کا اعلان کر دینا چا ہیئے ۔ انشاء اللہ آئندہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصا ف وفاق میں حکومت بنائے گی اور نیا پاکستان دنیا دیکھے گی ۔

ملکہ( عمر فا رو ق اعوا ن سے)چیف آ ر گنا ئز پا کستا ن مسلم لیگ ن یو رپ شمر و ز الہٰی گھمن نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ میا ں بر ا درا ن نے ملکی تر قی کے لیے ٹھو س اقدا ما ت کیے ہیں ۔الیکشن 2018 ء کے و ز یر ا عظم بھی انشا ء اللہ میا ں نو ا ز شر یف ہی ہو نگے ۔ نو ا ز شر یف محب و طن اور ایما ند ار لیڈ ر ہے ۔ الز ام لگا نے و ا لے ا قتد ار کے لیے مر ے جا ر ہے ہیں ۔ میا ں نو ا ز شر یف نے تیس سا لو ں میں جو کا ر نا مے کیے وہ تا ر یخ کے سنہر ی و رق میں لکھیں جا ئیں گے ۔ پا نا مہ کیس محض ایک ڈ ر ا مہ ہے ۔ مخا لفین کو بد نا می کے علا وہ کچھ حا صل نہیں ہوگا ۔ پا کستا ن میں تعمیر و تر قی کے سفر میں رو ڑ ے ا ٹکا نے و ا لے ملک د شمنو ں کا ا یجنڈ ہ ہے ۔ اور چند لو گ ا قتدا ر کی ہو س میں اغیا ر کے ا علیٰ کا ر بن کر ان کے ا یجنڈ ے پر عمل پیر ا ہیں ۔ تبد یلی ما فیہ اور اس کے حو ا ر یو ں کو کھلا چیلنج کر تے ہو ئے کہا کہ تم سے جو ہو تا ہے کر لو رو ک سکو تو ر و ک لو ۔ جلد عوا می عد ا لت بھی لگے گی تو ء کا انشا ء اللہ و ز یر ا عظم بھی انشا ء اللہ میا ں نو ا ز شر یف ہی ہو گا ۔