جوہری تنازع پر عالمی طاقتیں ایران کے سامنے جھک گئیں: اسرائیلی وزیراعظم

Netanyahu

Netanyahu

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الزام عائد کیا ہے کہ عالمی طاقتیں جوہری پروگرام پر ایران کے سامنے جھک گئی ہیں۔

جاری مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلئے ایرانی منشا کے مطابق چل رہی ہیں۔