اوباما اور مودی کے درمیان ہاٹ لائن قائم ہو گئی

Narendra Modi and Obama

Narendra Modi and Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر کے معاون اور سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشائی امور پیٹر آر لیوے نے تصدیق کی ہے کہ صدر براک اوباما اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہاٹ لائن کو آپریشنل کر دیا گیا ہے ابھی دونوں سربراہان نے اس ہاٹ لائن کو استعمال نہیں کیا۔

ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ اس سال جنوری میں صدر اوباما کے دورہ بھارت کے دوران کیا گیا تھا۔

مودی سے پہلے صدر اوباما روس، برطانیہ اور چین کے سربراہان مملکت سے براہ راست رابطے کیلئے ہاٹ لائن استعمال کر رہے ہیں۔