اوباما نے دوران تقریر بولنے والے شخص کو ہال سے باہر نکلوا دیا

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما نے تقریر شروع کی تو مجمعے میں موجود ایک شخص نے بولنا شروع کر دیا۔

پہلے تو انہوں نے اسکی بات سنی اسکا جواب بھی دیا اسکے بعد ان میں مکالمہ شروع ہو گیا۔ صدر نے مہمان ہونے کا احساس دلا کر شرم بھی دلوائی لیکن وہ باز نہ آیا۔

آخر کار اوباما نے سیکورٹی سٹاف کو اشارہ کیا کہ وہ اسے باہر نکال دے۔