اوباما کی حمایت ملنا فخر کی بات ہے: ہلیری

Hillary Clinton

Hillary Clinton

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں 8 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دونوں ممکنہ امیدواروں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلیری کلنٹن اور ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹویٹر پر بحث چھڑ گئی۔

ہلیری کلنٹن نے ٹویٹ کیا کہ اوباما کی حمایت ملنا ان کے لئے فخر کی بات ہے، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ اوباما نے ابھی ابھی ”ٹیڑھی“ کلنٹن کی حمایت کی ہے۔