تیسرا ون ڈے، بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ منسوخ، پاکستان سیریز جیت گیا

Match Draw

Match Draw

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 281 ہو گیا تھا۔

زمبابوے نے 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 68 رنز بنائے تھے۔

خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم پہلے ہی ابتدائی دو میچ جیت کر یہ سیریز اپنے نام کر چکی ہے۔