ون ڈے سیریز میں بھارت نے زمبابوے کو وائٹ واش کر دیا

India vs Zimbabwe

India vs Zimbabwe

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین ٹیم میں اپنے ہی میدان پر بھارت کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہو گئی۔

زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں 10وکٹوں سے شکست ہوئی ۔ میزبان ٹیم صرف 123رنز پر ہی بنا سکی۔ زمبابوے کے چار گیندوں پر چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

فاسٹ باؤلر جسپریت بھمرا نے چار شکار کئے ۔ دھونی الیون نے ہدف وکٹ کھوئے بغیر 22 ویں اوورز میں عبور کر کے زمبابوے کو تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کیا۔

لوکیش راہول کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔