جارحانہ ایرانی بیانات قابل مذمت ہیں، سعودی عرب

Adel al Jubeir

Adel al Jubeir

ریاض (جیوڈیسک) یوریی یونین کی فارن پالیسی چیف فیڈریکا مغیرنی کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس کے دوران سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ یہ سب ہمارے لئے ناقابل قبول ہے۔

عادل الجبیر کے مطابق ایسے بیانات اچھے تعلقات کے خواہاں ملک کے عزم کا مظہر نہیں یہ بیانات صورتحال کو خراب کر رہے ہیں۔