ہم سٹی 42 کے دفتر کے باہر کی جانے والی فائرنگ پر شدید مذمت کرتے ہیں۔ فرخ شہباز وڑائچ

Farrukh Shahbaz Warraich

Farrukh Shahbaz Warraich

لاہور (پریس ریلیز) ہم سٹی 42 کے دفتر کے باہر کی جانے والی فائرنگ پر شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گھناونی حرکت میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور میڈیا ہاوسز کی سیکورٹی کو یقینی بنا یا جائے۔

صدر پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ، جنرل سیکرٹری حافظ ذوہیب طیب پی ایف یو سی کی قیادت و اراکین کی سٹی فارٹی ٹو کے باہر فائرنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار سیکورٹی اداروں کو میڈیا ہائوسز کو تحفظ دینا ہو گا پی ایف یو سی کا مطالبہ۔