اولمپین اخلاق احمد کی صحت یابی کی اپیل

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سر براہ اویس اسد خان کے علاوہ انور فاروقی ارشدحسین ، اعجاز احمدخان ، پرویز اقبال ، سید ابوزر امرائو ،غلام محمدخان ، عظمت اللہ خان نے ایک بیان میں نیشنل بینک سے تعلق رکھنے والے اولمپئین اخلاق احمدکی صحتیابی کے لئے اسپورٹس کے حلقوں سے اپیل کی ہے کے اخلاق احمدجوکہ شدید بیمار ہے ۔ان کی صحتیا بی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔

عظمت اللہ خان
03003541517
03082220321