مخالفین الیکشن سے پہلے ہی گھبراہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔ حاجی ملک اقبال

Haji Malik Iqbal

Haji Malik Iqbal

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) خادم یونین کو نسل ملکہ امیدوار چئیرمین یونین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین الیکشن سے پہلے ہی گھبراہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔ ا ن کو اپنی ہا ر د کھا ئی دینے لگی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ یو نین کو نسل ملکہ سے کا میا بی میر ے گر و پ کی ہی ہو گی۔

انشا ء اللہ تعالیٰ یو نین کو نسل ملکہ میں چئیر مین منتخب ہو کر عوا م کی محرو میو ں کا ا ز الہ کر یں گے ۔ 31اکتو بر کو عوا م بو تل کے نشا ن پر مہر لگا کر مجھے کا میا ب بنا ئیں گے۔