پوران تنظیم مغلیہ متفقہ طور پر قومی اور صوبائی امیدوار کی حمایت کا اعلان کرے گی

Dr Tasawar Hussain Mirza

Dr Tasawar Hussain Mirza

جہلم (حکیم عبیدالرحمٰن قریشی) پوران تنظیم مغلیہ متفقہ طور پر قومی اور صوبائی امیدوار کی حمایت کا اعلان کرے گی۔

ان خیالات کا اظہار معروف کالمسٹ ، تنظیمِ مغلیہ کے رہنما ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اپنے اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا حلقہ NA 71 اور حلقہ پی پی 34 جس امیدوار کی حمایت یا سپورٹ کی وہ متفقہ طور پر کی جائے گی۔ اور ڈنگے کی چوٹ پر کھلم کھلا نہ صرف حمایت بلکہ سپورٹ بھی کی جائے گی۔