تنظیم کے دیگر ممبران اور ادبی حلقوں کی طرف سے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

khanewal

khanewal

خانیوال (بشارت شہزاد گل) مسیحی شاعروں اور ادیبوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈکی ضلعی برانچ کی تنظیمِ نو کے حوالے سے سال2017-18ء کے لئے خانیوال سے جن عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ہے اُن میں صدر معروف شاعر و کالم نویس ساحل منیر، نائب صدر شہزاد فرانسیس، جنرل سیکرٹری منیر الانجم،ڈپٹی جنرل سیکرٹری بشارت شہزاد گِل،جوائنٹ سیکرٹری سلاتی ایل وکٹر،پریس سیکرٹری ساگر یگانہ اور فنانس سیکرٹری کامران مختار شامل ہیں۔

تنظیم کے دیگر ممبران اور ادبی حلقوں کی طرف سے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دی گئی ہے۔