لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

Mayo Hospital

Mayo Hospital

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ریلوے پھاٹک کے قریب کولڈاسٹوریج سے گیس کا اخراج شروع ہوگیا،جس کے باعث متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ کئی متاثرہ افراد کو فوری طورپر میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

گیس اخراج کے واقعہ کی طلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں متاثرہ جگہ پہنچ گئیں ہیں۔جبکہ گیس کے مسلسل اخراج سے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔