بحرالکاہل میں کشتی کو آگ لگ گئی 42 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

Boat Fire

Boat Fire

ہوائی (جیوڈیسک) امریکی کوسٹ گارڈ نے بحرالکاہل میں کشتی میں آگ لگنے کے بعد 42 ماہی گیروں کو بچا لیا۔ امریکی ریاست ہوائی کے ساحل سے 18 سو میل دور بحرالکاہل میں ماہی گیروں کی کشتی میںآگ لگ گئی تھی۔

امریکی کوسٹ گارڈ نے ہیلی کاپٹر اور سمندری جہازوں کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا اور کشتی میں سوار 42 ماہی گیروں کو بحفاظت نکال لیا۔