یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے

یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈکی رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے، فلم میں رنبیرکپورنے بنی کاکردار اداکیاہے جبکہ دپیکاپڈوکون نے نیناکے کردار میں ان کاساتھ دیاہے۔ فلم کی کہانی دو کرداروں کے گردگھومتی ہے۔ دونوں کے درمیان…

فلم ونس اپون آٹائم اِن ممبئی اگین کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

فلم ونس اپون آٹائم اِن ممبئی اگین کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کے کھلاڑی کمار کی نئی انڈر ورلڈ تھرلر فلم ونس اپون آ ٹائم اِن ممبئی اگین ریلیز تو عید پر ہوگی لیکن فلم کی پہلی جھلک نے دنیا بھر میں دھوم مچادی ہے ۔ اکشے ، سوناکشی…

فلم یملا پگلا دیوانہ ٹوکے گانیچھانگلی ہے چھانگلی ہیکی وڈیو منظرعام

فلم یملا پگلا دیوانہ ٹوکے گانیچھانگلی ہے چھانگلی ہیکی وڈیو منظرعام

ممبئی(جیو ڈیسک)ممبئی این جی ٹیبالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندرا اور ان کے صاحبزادے سنی اور بوبی دیول ایک بار پھر کامیڈی ایکشن فلم Yamlaپگلا دیوانہ میں ساتھ دھمال مچانے آرہے ہیں ۔2011کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم Yamlaپگلا دیوانہ کے سیکوئل یم…

ایکشن ہیرو ون ڈیزل کی فلم ریڈیک کا ٹریلر جاری

ایکشن ہیرو ون ڈیزل کی فلم ریڈیک کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن ہیرو وِن ڈیزل کی سائنس فکشن فلم “ریڈیک” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔لاس اینجلس(جیوڈیسک)ایکشن فلموں فاسٹ اینڈ فیورس کے ہیرو وِن ڈیزل اس فلم میں ایک بار پھر نیلی روشنی سے چمکتی آنکھوں والے ریڈیک کے…

پشتو فلم خون کی ہولی ریلیز کے لئے سینما گھروں میں

پشتو فلم خون کی ہولی ریلیز کے لئے سینما گھروں میں

محبت کی نئی داستان خون کی ہولی، پشتو کی نئی رنگین فلم آج سے پورے ملک کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے آن ائر کر دی جائے گی۔ لواسٹوی اور ایکشن سے بھر پور پشتو فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا…

فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے

فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے

ممبئی(جیوڈیسک) لینڈ مافیا کے گرد گھومتی فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے ،بالی وڈ اسٹارز ارجن کپور، رشی کپور ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گئے۔ ممبئی میں ایک زیر تعمیر عمارت میں پروموشن کے لیے فلم…

ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم گریویٹی کا پہلا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم گریویٹی کا پہلا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)خلا میں بھٹکتے تین خلابازوں پر بنائی گئی سنسنی خیز فلم گریویٹی کا پہلا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے،فلم میں شائقین خلائی شٹل کی تباہی کے بعداس کے عملے کوپیش آنے والے حیران کن واقعات کا نظارہ کریں گے۔سائنس فکشن فلم…

بالی وڈ رومانوی فلم رانجھنا کے پہلے گانے تم تک کی ویڈیو ریلیز

بالی وڈ رومانوی فلم رانجھنا کے پہلے گانے تم تک کی ویڈیو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی رومانٹک فلم رانجھنا کے پہلے گانے” تم تک کی ویڈیو ریلیز ہو گئی ہے۔رانجھنا کا گانا جاوید علی،کیرتی سگاتھیا اور پوجا ایوی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کی موسیقی اے آر رحمن نے دی ہے۔رانجھنا دو…

سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ 31 مئی کو ریلیز ہو گی

سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ 31 مئی کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ اکتیس مئی کو ریلیز ہو گی۔ فلم کی کاسٹ میں جوڈن سمتھ ، ویل سمتھ، اذابیل ، کرسٹوفر اور لنکن لوئیس شامل ہیں ۔ فلم کی کہانی ایک باپ اور بیٹے کے گرد گھومتی…

ہالی ووڈ باکس آفس پر فلم اوبلیویین کا راج

ہالی ووڈ باکس آفس پر فلم اوبلیویین کا راج

نیویارک(جیوڈیسک)ہالی ووڈ باکس آفس پر ایکشن ہیرو ٹام کروز کی فلم اوبلیویین کا راج جاری، فلم آٹھ روز میں37 عشاریہ ایک ملین ڈالر سمیٹ چکی ہے۔ 19 اپریل کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی سائنس فکشن ایکشن فلم اوبلیویین نے…

ٹام کروز کی فلم اوبلیوین کا امریکی باکس آفس پر قبضہ

ٹام کروز کی فلم اوبلیوین کا امریکی باکس آفس پر قبضہ

نیویارک(جیوڈیسک) ٹام کروز کی نئی سائنس فکشن فلم Oblivion نے امریکی باکس آفس پر قبضہ جمالیا ہے، ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 3 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ٹام کروز کی نئی سائنس فکشن فلنیٹ ،اوبلیوین فلم میں 2077 کے دور…

فلم میں دکھائے جانے والی جنگ کے مناظر کمرے میں تخلیق

فلم میں دکھائے جانے والی جنگ کے مناظر کمرے میں تخلیق

نیویارک (جیوڈیسک)این جی ٹی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم اسٹار وارزکے مداح دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جو آئے دن اس مقبول سیریز کے کرداروں سے جڑی اپنی دلچسپی کو مختلف انداز میں نمایاں کرتے نظر آتے ہیں۔…

ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی

ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ میں ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی ہے، اے بی سی ڈی نے تین دنوں میں 18کروڑ جبکہ اسپیشل26 نے باکس آفس سے 25 کروڑ سمیٹ لیے ہیں۔ بالی وڈ کے ڈانس شہزادے، جب پرابھو…

پرائیویسی پالیسی =#= Privacy Policy

Geo Urdu: Online newspaper for all generations. GeoURDU.com is the website of world history. Its a complete web reference for young and old, covering all major aspects of life including news, blogs, poetry, sports & health, free world tv, live movies, flash…

PULCINO PIO – The Little Chick Cheep

PULCINO PIO – The Little Chick Cheep

Following the tremendous success of the single “Il Pulcino Pio” (double platinum, Nielsen certified) the world most famous “Chick” on the web conquers the world. Launched by the roman radio “Radio Globo”, Pulcino Pio, produced by Bruno Benvenuti and Max Moroldo, is…

PULCINO PIO – The Little Chick Cheep – (en – fr – es)

بالی ووڈ کے جمعہ بازار میں لگ گئیں نئی فلمیں

بالی ووڈ کے جمعہ بازار میں لگ گئیں نئی فلمیں

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے جمعہ بازار میں لگ گئیں نئی فلمیں۔ پرانے موضوع کو نئے انداز میں پیش کردیا گیا۔ بالی ووڈ میں ہارر فلموں کا آیا ہے نیا ٹرینڈ۔ پرانی فلموں کا سیکوئیل بنا کر نیا رنگ دید یا…

Highly successful launch of Kashmir-EU week in EU parliament

Highly successful launch of Kashmir-EU week in EU parliament

Highly successful launch of Kashmir-EU week in EU parliament . Press Release; Brussels, 26th of March 2012; Mr. Sajjad Haider Karim, MEP Hosted with the co orporation of International Council for Human Development (ICHD) & Kashmir Council EU. A successful first day…

Page 4 of 41234